|
گیسٹ ہاوس کی سہولیات
یہاں پر ایک سے تین افراد ٹھر سکتے ہیں یا پھر پوری فیمیلی بمع بچوں کے ہم اپنے مہمانوں کی ہر قسم کی ضرورتوں کا خیال رکھتے ہیں، خاص کر حاجت مندوں
کی. ہوٹل کے ہر فلور پر لیفٹ اور سیڑیھوں کا انتظام ہے
کمرے ہمارے سارے کمرے جو کہ ڈیلکس
ان سوئٹ کی سحولیات سے اراستہ ہے، نیہایت
عالا میعار پر .حال ہی میں دوبارہ سجائے
گئے ہیں
لاونج مہمان ہمارے آرام دہ اور پر تکلف لاونج, بے تکلف استعمال
کرسکتے ہیں
کھانے کا ہال یہاں انگریزی اور کنٹینینٹل ناشتہ دونوں کرائے جاتے ہیں
|
دوسری سہولتیں |
 |
 |
 |
| ٢سے۵ مینٹ کی واک پر |
کچھ کھانے پینے کی جگہایں
|
 |
 |
 |
| ٢سے۵ مینٹ کی واک پر |
بینک |
 |
 |
| ۱مینٹ کی واک پر |
لونڈری |
 |
 |
| ۲مینٹ کی واک پر |
نیوز ایجنٹ |
 |
 |
| ۵مینٹ کی واک پر |
ناٸی |
 |
 |
| ۱۵مینٹ کی واک پر |
رات دیر تک کھولی ہوئی دوکانیں |
 |
|